2
نڈی ٹیسٹ میں مہمان ٹیم کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے 3 چھکوں اور 9 چوکوں کی مدد سے 150 رنز بنائے۔ اس سے پہلے اُنہوں نے ٹیسٹ میں سب سے زیادہ 115 رنز بنائے تھے۔
خیال رہے کہ 2009 میں سابق وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل نے آخری مرتبہ سری لنکا کے خلاف کراچی ٹیسٹ میں 158 رنز بنائے تھے۔