،فلم اینیمل سے شہرت پانے والی بھارتی اداکارہ تریپتی دیمری اب پروین بابی کاکردار ادا کریں گی
پروین بابی اپنی خوبصورت اداکاری اور دلکش شخصیت کے لیے جانی جاتی تھیں اور بھارتی سنیما کی ایک لیجنڈری شخصیت تھیں، نئی بننے والی فلم میں ان کی زندگی اور کیریئر سے متعلق معلومات مداحوں کے سامنے پیش کی جائیں گی پروین بابی نے 1970 اور 80 کی دہائی میں کئی نامور فلمیں کیں جن میں "دیوار”، "شان”، "امر اکبر انتھونی” اور "کھٹا میٹھا” جیسی مشہور فلمیں بھی شامل ہیں۔
ماضی کی نامور اداکارہ پروین بابی کی زندگی پر فلم بنے گی
10