فیفا ورلڈ کپ 2034کی میزبانی کے لیے سعودی عرب بھی میدان میں آگیا
سعودی عرب نے فیفا کے پیرس آفس میں ورلڈ کپ کے لیے ابتدائی بڈ جمع کروادی ہے پیرس میں سعودی وفد نے بڈ جمع کروائی سعودی وفد میں وزیر کھیل عبد العزیز بن ترکی بن فیصل اور سعودی فٹ بال فیڈرئشن کے صدر یاسر المشعل بھی شامل تھے
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے قوم کو بڈ جمع کروانے پر مبارکباد دی ہے اور توقع ظاہر کی ہے کہ سعودی عرب ورلڈ کپ کی میزبانی لینے میں کامیاب ہو جائے گا
فیفا ورلڈ کپ 2034کی میزبانی کے لیے سعودی عرب بھی میدان میں آگیا
87
previous post