منگل, جنوری 14, 2025
Home » غزہ میں نہتے مسلمانوں پر اسرائیلی جارحیت مسلسل جاری

غزہ میں نہتے مسلمانوں پر اسرائیلی جارحیت مسلسل جاری

by ibm.kh1122
65 views
A+A-
Reset

غزہ میں نہتے مسلمانوں پر اسرائیلی جارحیت مسلسل جاری ہے اور اب تک 44ہزار فلسطینی شہید ہوچکے ہیں لیکن اس کے باوجود نہ لڑائی رکنے کی امید لے اور نہ ہی فلسطینیوں کو امن کی امید ہے
اسرائیل کے زیر قبضہ گولان کی پہاڑیوں پر راکٹ حملے کے بعد اسرائیل نے جنوبی لبنان پر حملوں میں تیزی پیدا کردی ہے جب کہ امریکہ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ہر صورت اور ہر قیمت پر اسرائیل کی مدد جاری رکھی جائے گی
اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن روڈ میپ کے حوالے سے کئی تجاویز سامنے آئی ہیں لیکن بات آگے نہیں بڑھ سکی اور معاملہ جنگ میں تیزی پر ہی ختم ہوا ، یمن نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کی صورت میں اپنی سرحدوں کا مکمل دفاع کریں گے جبکہ ایران مے اسرائیل کو خبر دار کیا ہے کہ کوئی بھی مس ایڈونچر صورت حال مزید خراب کرسکتا ہے

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز