Home » سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونل کیس کو ڈی لسٹ کر دیا

سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونل کیس کو ڈی لسٹ کر دیا

by ahmedportugal
4 views
A+A-
Reset

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونل کیس کو ڈی لسٹ کر دیا۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے پیر 19 اگست کو سماعت کرنا تھی، پی ٹی آئی کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے التواء کی درخواست دائر کی تھی، درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ سینئر وکیل حامد خان 6 ستمبر تک بیرون ملک ہیں۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ حامد خان چھٹی کی درخواست بھی دے چکے ہیں ان کی واپسی تک مقدمہ ملتوی کیا جائے۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز