Home » حکومت نے 321 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت کردیے: اسٹیٹ بینک

حکومت نے 321 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت کردیے: اسٹیٹ بینک

کراچی: اسٹیٹ بینک کے مطابق حکومت نے نیلامی میں 321 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت کردیے۔

by ahmedportugal
2 views
A+A-
Reset

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں ٹی بلز کی نیلامی کی تفصیلات سے متعلق آگاہ کیا گیا ہے۔

مرکزی بینک  کے مطابق حکومت نے 3 ماہ کے 52 ارب روپے مالیت کے بلز فروخت کیے اور 3ماہ کے بلز کی کٹ آف ایلڈ 1.48 فیصد کم ہوکر 17.49 فیصد رہی۔

اسٹیٹ بینک کا بتانا ہےکہ حکومت نے 6 ماہ کے 144 ارب روپے مالیت کے بلز بیچے اور   6ماہ کے بلز کی کٹ آف ایلڈ 1.01 فیصد کم ہوکر 17.74 فیصد رہی۔

اس کے علاوہ حکومت نے 12 ماہ کے 125 ارب روپے مالیت کے بلز بھی بیچے ہیں جب کہ  12  ماہ کے بلزکی کٹ آف ایلڈ 74 بیسزپوائنٹس کم ہوکر16.99 فیصدرہی۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز