جماعت اسلامی پاکستان اور حکومت کے درمیان مذاکرات کے ساتھ تلخی اور قافلے روکنے کا کام بھی مسلسل جاری ہے جس کے خلاف جماعت اسلامی نے بھرپور احتجاج کیا ہے تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے اسلام آباد دھرنے میں شرکت کرنے کے لیے خواتین کی بڑی تعداد منصورہ سے روانہ ہوئی تو پولیس نے انہیں زبردستی روک لیا اور گاڑیوں کو تھانوں میں بند کردیا
بسوں کو زبرستی روکنے پر خواتین نے بھرپور احتجاج کیا اور منصورہ کے سامنے سڑک بلاک کردی
خواتین کا کہنا تھا کہ بجلی بلوں میں بے تحاشا اضافے اور ہوشربا مہنگائی نے زندگی اجیرن کردی ہے ایسے میں احتجاج کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے
جماعت اسلامی لاہور کے امیر کا کہنا ہے کہ پالیسی تبدیل کرتے ہوئے ان مختلف علاقوں سے قافلے روانہ ہوں طے
جماعت اسلامی پاکستان اور حکومت کے درمیان مذاکرات
24