تین ممالک جن کے پناہ گزین سب سے زیادہ یورپ ، امریکہ جاتے ہیں ۔ غیر قانونی طور پر یا سیاسی پنا ہ کے لیے یا پناہ کی غرض سے یورپ ، امریکہ اور کینیڈا جانے والے تین بڑے ممالک کی فہرست سامنے آگئی ہے آپ شاید حیران ہوں لیکن اس فہرست میں پاکستان شامل نہیں ہے ۔ مختلف ویب سائٹس سے حاصل اعدادوشمار کے مطابق پناہ کے متلاشی افراد میں یوکرائن ، شام اور افغاستان کے افراد کی تعداد سب سے زیادہ ہے اور تینوں ممالک میں سیاسی ، معاشی اور دفاعی حالات اچھے نہیں ہیں ۔ یورپی یونین کے رکن ممالک میں غیر قانونی تارکین وطن ترکی سے بارڈر یا نہر کراس کرکے یونان پہچتے ہیں جبکہ مراکش سے سپین پہنچنے والوں کی تعداد بھی بہت زیادہ ہے اسی طرح سمندری راستوں سے اٹلی ،فرانس پہننے والے افراد بھی بہت ہی
تین ممالک جن کے پناہ گزین سب سے زیادہ یورپ ، امریکہ جاتے ہیں ۔
11