لاہور(اسلم مراد ) صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی حاصل کرنے والی خوبصورت اداکارہ مہوش حیات سینتئیس برس کی ہوگئی ہیں گزشتہ روز انہوں نے اپنی سالگرہ کی تقریب کا اہتمام کیا اور کیک کاٹا اس موقع پر شریک فنکاروں اور مختلف طبقہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور انہیں مبارکباد دی دوسری جانب ان کی سالگرہ کی تصاویر سامنے آنے کے بعد مداحوں نے بھی سوشل میڈیا پر انہیں اس خوبصورت دن کی مبارکباد دی اور ان کے لیے نیک تمناو ں کا اظہار کیا ۔
بیوٹی کوئین اداکارہ مہوش حیات 37برس کی ہوئیں ۔
1
previous post