Home » اے این ایف کارروائیاں: 85 کلو سے زائد منشیات برآمد، 11 ملزمان گرفتار

اے این ایف کارروائیاں: 85 کلو سے زائد منشیات برآمد، 11 ملزمان گرفتار

اسلام آباد: اینٹی نارکوٹکس فورس (اےاین ایف ) نے 11 کاروائیوں میں 85 کلو سے زائد منشیات برآمد کرلی جبکہ 11 ملزمان گرفتار کرلیے ۔

by ahmedportugal
4 views
A+A-
Reset

ترجمان اےاین ایف کے مطابق کارروائیاں راولپنڈی، فیصل آباد،لاہور، لسبیلہ، اسلام آباد، اٹک، طورخم، شیر شاہ اور سیالکوٹ میں کی گئیں ۔

ترجمان کاکہنا ہے کہ کارروائی میں 42 کلو200گرام چرس،18 کلو39 گرام آئس برآمد کی گئی ، ایک اور کارروائی کے دوران 3 کلو ہیروئین برآمد کرلی گئی۔

ترجمان کے مطابق گرفتارملزمان کےخلاف انسداد منشیات ایکٹ کےتحت مقدمات درج کرلیے گئے۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز