ایران میں حزب اللہ کے سربراہ اسمائیل ہانیہ کی شہادت کے بعد خطے کے ممالک ہروقت اس خطرے کا شکار ہیں کہ کب ایران اسرائیل پر حملہ کرئے گا ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایران اسرائیل پر لازمی حملہ کرئے گا اور بدلہ بھی لے گا لیکن کب کیوں اور کیسے یہ فیصلہ ہم کریں گے ۔ خطے کے ممالک مصر ، اردن ، لبنان اور شام سمیت دوسرے ممالک کو خطرہ ہے کہ یران کی جانب سے اسرائیل پر حملہ کی صورت میں پورا خطہ جنگ کی لپیٹ میں آجائے گا جس سے نکلنا کسی کے بس میں نہیں ہوگا ۔ ایران اسرائیل پر میزائل حملہ ، ڈرون حملے ، راکٹ حملے اور کسی پڑوسی ملک سے حملہ کے آپشن پر غور کررہا ہے لیکن تاحال حتمی فیصلہ نہیں کیا جاسکا ۔
ایران اسرائیل پر کس طرح حملہ کرئے گا
10