انسداد دہشت گردی عدالت لاہورمیں نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات کا جیل ٹرائل جاری رہا اس دوران عدالت نے شاہ محمود قریشی سمیت دیگر ملزمان کے جیل میں اوپن کورٹ ٹرائل کی اجازت دے دیعدالت نے جیل میں میڈیا نمائندگان اور فیملی ممبران کو ٹرائل میں آنے کی اجازت دے دیا اس حوالے سے
شاہ محمود قریشی اور ڈاکٹر یاسمین راشد نے اوپن کورٹ ٹرائل کی درخواست دی تھی جسے انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے درخواستیں منظور کرلی
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور
26
previous post