4
امیر بالاج ٹیپو قتل کیس کے مرکزی ملزم احسن شاہ کو بھی فائرنگ کرکے مار دیا گیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس احسن شاہ کو برآمدگی کیلئے شاد باغ لے جا رہی تھی کے اس دوران ملزم کے ساتھیوں نے اُس پر حملہ کر دیا۔ گولی لگنے کے بعد پولیس اہلکار احسن شاہ کو ہسپتال لے گئے لیکن وہ اللہ کو پیارے ہوگئے۔
خیال رہے کہ امیر بالاج ٹیپو کو 18 فروری کو شادی کی تقریب میں قتل کر دیا گیا تھا۔