امریکہ امیگرینٹس کی جنت بن گیا – تعداد میں مسلسل اضافے نے مسئلہ کو امریکی الیکشن میں ہاٹ ایشو بنا دیا
تفصیلات کے مطابق ایک جائزہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکہ میں امیگرینٹس کی تعداد ریکارڈ چار کروڑ ستر لاکھ تک پہنچ گئی ہے جن میں سے ایک کروڑ سے زائد لوگ یا تو غیر قانونی طور پر امریکہ پہنچے ہیں ئا وہ ابھی تک غیر قانونی طور پر امریکہ میں مقیم ہیں
غیر ملکی امیگرینٹس میں سب سے بڑی تعداد میکسیکو کی ہے کو کل امیگرینٹس کا 23فیصد ہے ، دوسرے نمبر پر بھارتیوں کی تعداد 6فیصد ، چین 5فیصد اور پاکستان ، بنگلہ دیش ، سری لنکا ایک فیصد ہے
امریکی الیکشن میں دونوں ری پبلکنز اور ڈیموکریٹس دعوی کررہے ہیں کہ وہ امریکہ میں امیگرینٹس کی تعداد کم کریں گے کیونکہ امریکہ عوام کی اکثریت اس کا مطالبہ کرتی نظر آتی ہے ،،
امریکہ امیگرینٹس کی جنت بن گیا
78
previous post