Home » آسٹریلوی حکومت نے دنیا کے سب سے بڑے سولر منصوبے کی منظوری دیدی

آسٹریلوی حکومت نے دنیا کے سب سے بڑے سولر منصوبے کی منظوری دیدی

by ahmedportugal
13 views
A+A-
Reset

آسٹریلوی حکومت نے ملک میں ایک بڑا سولر فارم بنانے کی منظوری دی ہے۔ جس سے 30 لاکھ گھروں کو بجلی فراہم کی جائے گی۔

آسٹریلوی کمپنی سن کیبل شمالی آسٹریلیا کے ایک دور دراز علاقے میں 12,400 ہیکٹر کا سولر فارم بنانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ جو ڈارون شہر کو بجلی فراہم کرے گا۔ اس کے علاوہ اس منصوبے سے سنگاپور کو بھی بجلی برآمد کی جائے گی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس منصوبے پر 24 بلین ڈالر لاگت آئے گی اور یہ دنیا کا سب سے بڑا شمسی علاقہ کہلائے گا۔

سولر فارم پر بات کرتے ہوئے وزیر ماحولیات تانیا پلیبرسیک نے کہا، آسٹریلیا قابل تجدید توانائی منصوبے کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔ یہ منصوبہ آسٹریلیا کو گرین توانائی میں عالمی رہنما کے طور پر پیش کرے گا۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز